بونی کروئے جنالی میں پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ
رپورٹ: کریم اللہ اتوار تیرہ اکتوبر کے سہہ پہر ساڑھے چار بجے بونی کروئی جنالی کے ریور بیڈ میں پلے گراؤنڈ میں دو گرپوں کے درمیان لڑائی جھگڑا اور فائرنگ ھوئی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے ان میں ایک زخمی بشیر احمد کو تشویش ناک حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا […]
بونی کروئے جنالی میں پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ Read More »

