جنگلی حیات کودرپیش خطرات
پس وپیش تحریر: اے۔ ایم۔ خان چترال کے اکثر علاقوں میں جنگلی حیات، جس میں جنگلی جانور اور پرندے شامل ہیں، خطرات سے دوچارہوچُکےہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اور حدت، آبادی میں اضافہ جس سے جانوروں کے خوراک اور رہنے کی جگہ کا متاثرہونا، وسائل کا غیرمتوازن اورحد سے زیادہ استعمال، قدرتی مقامات میں سیاحت کے منفی […]

