پابندی کا درست طریقہ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ہر سال امتحا نات کا مو سم آنے پر مختلف امتحا نی بورڈوں اور امتحان لینے والی یو نیورسیٹوں کی طرف سے امتحا نی مراکز کے قریب امدادی کتابوں، گائیڈ بُکس، پا کٹ گائیڈ اور دیگر مواد کی تشہیر اور فروخت پرپا بندی لگائی جا تی ہے تا ہم اس […]
