اہالیان ریشن کا درد
کریم اللہ ریشن اپر چترال کا انتہائی خوبصورت، رومانوی اور تاریخی گاؤں ہے، ہزاروں برسوں سے آباد یہ گاؤں اور یہاں کے مکین اپنی ملنساری، خوش باشی اور مہمان نوازی کے لحاظ سے منفرد مقام رکھتے ہیں۔ مگر ریشن جیسے تاریخی گاؤں کو کس کی نظر لگ گئی کہ گزشتہ کئی برسوں سے یہ جنت […]





