چترال میں قدرتی برف کے کاروباری استعمال کو روکنے کی ضرورت
محکم الدین گرمی کا آغاز ہوتے ہی قدرتی برف کی چترال شہر میں فروخت شروع ہو چکی ہے اور مختلف مقامات سے قدرتی برف شہر پہنچائی اور فروخت کی جارہی ہے۔ اس برف کو فالودہ بنانے شربت کی تیاری اور پانی ٹھنڈا کرکے پینے کیلئے کام میں لایا جاتا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس […]
چترال میں قدرتی برف کے کاروباری استعمال کو روکنے کی ضرورت Read More »




