تمام ضلعی کیڈر ملازمین کو اپنے ابائی اظلاع تعینات کرنے کا مطالبہ
چترال (بشیر حسین آزاد) چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کے بعد ضلعی کیڈر کے ملازمین کو اپنے اپنے آبائی اضلاع میں تعینات کرنے کا حکم ہوا تھا اس حکم پر 1973کے آئین کے تحت فی الفور عمل ہونا چاہیئے۔ یہ بات آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) لوئر چترال کے صدر امیرالملک، صدر […]
تمام ضلعی کیڈر ملازمین کو اپنے ابائی اظلاع تعینات کرنے کا مطالبہ Read More »




