واقعاتی ڈرامہ
پس وپیش اے.ایم.خان پہلے ڈرامہ سنتے اور پڑھتے تھے اب ڈرامہ دیکھتے ہیں۔یہ دیکھنے کا سفر وہاں سرکاری ٹی۔وی سے شروع ہو جاتا ہے، بعد میں پرائیوٹ چینلز پر اور اب سوشل میڈیا پر بھی ڈرامے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جب ڈرامہ سننے اور پڑھنے کا دور تھا تو کوئی قصہ سنتا یا پڑھتا تو […]





