مستوج میں یوم پاکستان کی تقریب اور سات روزہ سپورٹس گالا کا افتتاح
اقرارالدین خسرو اپر چترال کے علاقے مستوج میں یومِ پاکستان شایانِ شایان طریقے سے منایا گیا۔ 141 ونگ چترال سکاوٹس کی میزبانی میں میں منعقدہ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل سمیع زمان خان تھے جبکہ ڈپٹی کمشنر اپر چترال منظور افریدی ونگ کمانڈر 141 ونگ لیفٹیننٹ کرنل ندیم شہزاد ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر
مستوج میں یوم پاکستان کی تقریب اور سات روزہ سپورٹس گالا کا افتتاح Read More »





