کھوار شعری مجموعہ \”ژیرغست\” کی تقریب رونمائی
چترال (محکم الدین) چترال کے ممتاز شاعرو ادیب عنایت اللہ اسیر کا کھوار شعری مجموعہ \”ژیرغست\” کی تقریب رونمائی ہفتے کے روز چترال پریس کلب ہال میں منعقد ہوا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ریشن سے تعلق رکھنے والے انجمن ترقی کھوار کے سنئیر رکن ریٹائرڈ صوبیدار شاہ عالم تھے جبکہ صدر محفل کے فرائض انجمن



