بشری فیضی نے قطر سے پی ایچ ڈی کی ڈگری اپنے نام کرلی
پاکستان کی بیٹی بشری فیضی بنت عنایت اللہ فیضی نےحماد بن خلیفہ یونیورسٹی قطر سے اسلامی مالیات اور معیشت میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی ھے۔ بشری فیضی نے پامیر پبلک سکول بونی سے ابتدائی تعلیم حاصل کی، لینگ لینڈ سکول چترال سے میٹرک پاس کیا، جناح کالج پشاور سے انٹر کرنے کے […]
بشری فیضی نے قطر سے پی ایچ ڈی کی ڈگری اپنے نام کرلی Read More »




