Headlines

Sher

پھندک کا تہوار

شیر ولی خان اسیر کھو ثقافت کے علمبرداروں میں راقم کا نام بھی شامل رہا ہے۔ گزشتہ ایک لمبے عرصے سے میں بالائی چترال کے دو مشہور تہواروں کے بارے میں لکھتا رہا ہوں اور ان کی احیاء کی ترغیب دلانے کی کوشش کرتا رہا ہوں لیکن اہل چترال نے ان تحریروں پر پسند کی

پھندک کا تہوار Read More »