Headlines

ji

موجودہ حالات ایک دوسرے کے اختیارات پر ڈاکہ ڈالنے کا نتیجہ: پروفیسر ابراھیم

چترال (محکم الدین) جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے۔ حکمرانوں نے ملکی خزانہ لوٹ کر اپنی تجوریوں میں منتقل کیا ہے۔ قرضوں پہ قرضے لئے جارہےہیں۔ عوام کو مہنگائی کے عذاب میں مبتلا کیا گیا ہے۔ اشیاء خوردونوش پر ٹیکسز کا ایسا

موجودہ حالات ایک دوسرے کے اختیارات پر ڈاکہ ڈالنے کا نتیجہ: پروفیسر ابراھیم Read More »