تحریک آزادی کے نامور شخصیت ظفر علی خان سپرد خاک
تحریک آزادی کے نامور شخصیت آنرری کیپٹن ریٹائرڈ ظفر علی خان آف جنگ بازار سپرد خاک چترال (محکم الدین) بابائے پولو چترال لال عمرا خان کے منجھلے فرزند و تحریک آزادی چترال کے نامور شخصیت آرنری کیپٹن (ر) چترال سکاوٹس ٹی کے ون ظفر علی خان کو جمعہ کے روزآبائی قبرستان جنگ بازار میں ہزاروں





