ضلع اپر چترال میں ڈیڈک کا اجلاس
ضلع اپر چترال میں ڈیڈک کا اجلاس۔ رکن صوبائی اسمبلی، چئیرمین ڈیڈک اپر چترال کے سربراہی میں اس اجلاس میں تمام محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اپر چترال(گل حماد فاروقی) ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ ایڈوایزری کمیٹی یعنی ڈیڈک چیرمین ضلع اپر چترال رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کے زیر صدارت ضلع اپر چترال میں





