اندھیر نگری چوپٹ راج
مولانا عبدالحی چترالی اردو کا یہ مشہور محاورہ تو سنا ہی ہوگا ’’اندھیر نگری چوپٹ راج، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاج۔‘‘ اس کا بڑا با معنی پس منظر جو کسی اور وقت قارئین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ سر دست یوں سمجھ لینا چاہیے کہ آج کل چترال بازار میں سڑکوں کے حالات […]





