چترال کے مسائل کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہوگی: گورنر غلام علی
پشاور: چترال میرا دوسرا گھر ہے چترال اور یہاں کے باسیوں کے مسائل کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے چترال سے آئے ہوئے بزنس کمیونٹی کی وفد سے ملاقات میں کہی۔ وفد کوارڈینیٹر ایف پی سی سی آئی سرتاج احمد خان کی قیادت
چترال کے مسائل کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہوگی: گورنر غلام علی Read More »





