اتالیق بازار اڈٌے میں ضم ہوگیا ہے
چترال کا اتالیق بازار چند سال پہلے سے بھیڑ اور ممکنہ بندش کی اور اس سے پیش آمدہ مشکلات کی وجہ سے گاڑیوں کی صرف یک طرفہ آمد و رفت کیلئے مختص کیا گیا تھا۔ اسکے بعد کچھ عرصے سے اتالیق بازار کے پیچھے موجود چترال کے سب سے بڑے گاڑیوں کے اڈے نے کام […]





