فرسودہ سرکاری دفتری نظام اور جی بی
قطرہ قطرہ اسرارالدین اسرار سرکاری دفاتر کا نظام فرسودہ اور ناکارہ ہوچکا ہے۔ سرکار میں بھرتی ہونے والے ہزاروں کی تعداد میں گریڈ 14 سے نیچے کے بیشتر ملازمین کی کوئی پیشہ وارانہ تربیت نہیں ہوتی ہے اور وہ اپنی پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران گھر یا معاشرے سے سیکھے ہوئے رویوں […]





