Headlines

بانگ سے بلتستان

شیرولی خان اسیر یہ ایک چھوٹی سی کہانی ہے سفر سکردو، بلتستان کی، جسے دوستوں کے ساتھ بانٹنا چاہتا ہوں۔ میں نہ مستنصر حسین تارڑ ہوں اور نہ چترال کے عنایت اللہ فیضیؔ جو لکھیں تو میٹھاس میں لپٹی ہو۔ کہیں چٹخارے دار تو کہیں شکر ریز، تفصیلات سے لبریز، دانائی میں مغنی خیز، فلسفہ

بانگ سے بلتستان Read More »

پتھر کا زمانہ اور چترال

ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جنوبی اضلاع کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا گیا ہے۔ بعض تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ فاٹا کو پتھر کے زمانے میں پہنچا دیا گیا ہے۔ کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں پتھر کا زمانہ آیا ہوا ہے۔ بعض مایوس اور قنوطی

پتھر کا زمانہ اور چترال Read More »