بے مقصد دھرنے
دوروز قبل کوشٹ،موردیر،موڑکہو سمیت جنالی کوچ اور بونی کے عوام نے کوشٹ پل گرنے اور قیمتی جانوں کے ضیاع کے خلاف دس گھنٹوں تک جنالی کوچ میں مستوج،تورکہو اور موڑکہو روڈ کو بندکرتے ہوئے دھرنا دیاجو بالآخر شام سات بحے احتتام پزیر ہوئی ایک روز قبل یعنی ۲۵ مئی کو مستوج اور ملحقہ علاقوں کے […]
