حکیم خان آف بانگ یارخون انتقال کر گئے
وادی یارخون بانگ پائین سے رضاخیل فیملی کے سرکردہ، معزز شخصیت حکیم خان بابا معمولی علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بابا مرحوم علاقے میں سماجی، اصلاحی کاموں کے لئے جانا جاتا تھا، وہ مشکل وقت میں محکمہ خوراک سے وابستہ رہ کر بہت سے غریب لوگوں کے ساتھ ہمدردی کئے۔ کافی طویل اور قابل عزت




