تاریخ ساز شخصیت
ناہیدہ سیف ایڈوکیٹ میں تاریخ کے ہاتھوں مرنے سے ڈکٹیٹر کے ہاتھوں مرنے کو ترجیح دونگا، میں اس ملک کی پیداوار ہوں اس ملک میں رہونگا،اس ملک میں دفن ہونگا،اس ملک کے غریبوں کے لیے اواز اٹھاتا رہونگا۔مجھے کوئی جلاوطن نہیں سکتاِِ۔ غیرت کا سبق بچپن میں والد نے انہیں سکھایا تھا،اور غریبوں سے محبت […]
