اپر چترال میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، کام کسی ایک پر بھی شروع نہ ہو سکا
گل حماد فاروقی اپر چترال کے محتلف علاقوں میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح ہوا تھا لیکن ان میں سے کسی ایک پر بھی کام کا آغاز نہ ہو سکا۔ سابق رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی کے خصوصی فنڈ سے ان منصوبوں کیلیے وفاقی حکومت کے ذریعے فنڈ منظور کرواکر ان کا افتتاح
اپر چترال میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، کام کسی ایک پر بھی شروع نہ ہو سکا Read More »





