خدمت یا حکومت
صدابصحرا ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کوئٹہ میں نوجوانوں کے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو ٹوک الفاظ میں اپنا موقف دہرایا ہے کہ فوج کو حکومت کرنے کا کوئی شوق نہیں فوج آپ کی خدمت کے لئے ہے حکومت کرنا سیاستدانوں اور منتخب نمائیندوں کا […]
