گیارہویں تعلیمی پالیسی
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی 2025ء میں گیارہویں تعلیمی پالیسی آنے والی ہے۔ وطنِ عزیز پاکستان کی پہلی تعلیمی پالیسی دسمبر 1947ء میں آئی تھی۔ نویں تعلیمی پالیسی 2009ء میں، جبکہ دسویں تعلیمی پالیسی 2017ء میں آئی۔ تمام تعلیمی پالیسیوں میں تین باتیں مشترک رہی ہیں: پہلی بات یہ ہے کہ اسلام پاکستان کا […]





