تعلیمی اداروں کی کارکردگی انتہائی مایوس کُن
چترال(بشیر حسین آزاد) قوم کی تعمیر و ترقی میں تعلیم سب سے بنیادی اور اہم اثاثہ ہے۔ سماجی کارکن سیف الرحمٰن مشکورؔ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج کل مقابلے کادور ہے ہر کوئی چاہتا ہے کہ اُس کے بچے بہترتعلیم حاصل کرسکیں۔ ضلع چترال میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی بھر مار ہے […]
