Education

faizi

مثالی استاذ – عزیز الرحمن مرحوم

ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ دروش پبلک سکول اور دروش ڈگری کالج کے بانی پرنسپل عزیز الرحمن مثالی استاذ تھے۔ وہ تدریس کو کل وقتی کام سمجھتے تھے۔ رات دن اس میں منہمک رہتے تھے۔ اساتذہ کا بے حد احترام کرتے تھے اور طلبہ و طالبات کے ساتھ عمر بھر کے لئے اپنا تعلق اور رشتہ جوڑے

مثالی استاذ – عزیز الرحمن مرحوم Read More »