ثقافتوں کا اختلاط
ہر ماں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بیٹے کیلیے دلہن اپنی مرضی اور پسند کی لائے۔ ماؤں کی اکثریت اپنے خاندان والوں میں بیٹے کی شادی چاہتی ہے۔ جب ماں اور باپ کی ثقافتیں مختلف ہوں تو ایسی ماں ہر صورت اپنے خاندان کی لڑکی کو ترجیح دیتی ہے۔ اگر لڑکے کے باپ […]
