یاد ماضی
شیرولی خان اسیر جنوری کا مہینہ تھا۔میں دوسری جماعت کا طالبعلم تھا۔ میرا بڑا بھائی زیارت ولی خان مسوج کے مڈل سکول میں پڑھتا تھا۔ استاد غیرت بیگ اور حبیب اللہ المعروف امیر ماسٹر مستوج کے سکول میں استاد تھے۔ آمیر میرے ابو کے ماموں زاد بھی تھے۔ یہ دو حضرات ہمارے نئے گھر واقع […]

