District cricket tournament concludes
چترال(بشیر حسین آزاد) ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنمنٹ 2015 کا فائنل میچ گذشتہ روز چترال پریڈگراونڈ میں ینگ اسٹا ر کرکٹ ٹیم اور بادشاہ کرکٹ ٹیم بونی کے مابین کھیلا گیا۔بادشاہ کرکٹ ٹیم بونی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 18اوور میں 189رنز بنائے جسے ینگ اسٹار کرکٹ ٹیم دروش نے17اوور میں پورا کرکے فائنل اپنے نام […]
