حکومت لینڈ سیٹلمنٹ کا مسلہ فوری حل کرے: پی پی پی
چترال (محکم الدین) پاکستان پیپلز پارٹی چترال نے لینڈ سٹلمنٹ کے حوالے سے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلے میں اٹھنے والے تنازعات اور عوامی تحفظات دور کئے جائیں۔ بصورت دیگر اس متنازعہ سٹلمنٹ ریکارڈ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ چترال پریس کلب […]
حکومت لینڈ سیٹلمنٹ کا مسلہ فوری حل کرے: پی پی پی Read More »





