فائر ووڈ الاونس کے خاتمے کے خلاف سرکاری ملازمیں کا احتجاجی مظاہرہ
چترال (محکم الدین) صوبائی حکومت کی طرف سے فائر ووڈ الاونس کے خاتمے کے خلاف جمعرات کے روز گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکول چترال میں چترال کے تمام سرکاری ملازمیں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور بعد آزان احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں تمام ملازمین نےعدالت کے سامنے جمع ہو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال […]
فائر ووڈ الاونس کے خاتمے کے خلاف سرکاری ملازمیں کا احتجاجی مظاہرہ Read More »





