یونین کونسل کریم آباد کے گاوں ہینجل میں آتشزدگی کا واقعہ، لاکھوں روپے کا سامان جل کر تباہ
یونین کونسل کریم آباد کے گاوں ہینجل میں آتشزدگی کا واقعہ، لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ بن گئے۔ چترال لوئر کے علاقہ کریم آباد کے گاؤں ہینجل میں گذشتہ رات سلیم خان والد قربان خان ساکنہ ہینجل کریم آباد کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان کو اپنی




