FB IMG 1658995855812 e1658996583995

وی سی کہوژ میں سیلاب سے مکانات اور فصلیں تباہ

علاقہ کہوژ کے مختلف دیہات میں رات گئے شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی۔ لوگوں کے مکانات تیار فصلیں اور متعدد دوکانین تباہ۔ 

ضلعی انتظامیہ اے کے ڈی این کے اداروں۔ الخدمت سمت تمام متعلعہ لوگوں سے درخواست ہے کہ پہلے سے مصیبت میں پھسے لوگوں کی فوری مدد کی جائے۔

یاد رہے کھوژ کے علاقوں کو تحصیل ہیڈکواٹر اور پاکستان کے مختلف علاقوں سے ملانے والا واحد روڈ بھی اج مکمل بند ہو چکا ہے۔ ہزاروں لوگ پھس چکے ہیں۔ تمام متعلقہ لوگون کو فوری ان علاقوں کی طرف متوجہ ہونے کی ضرورت ہے۔۔ ان علاقوں میں ایمرجنسی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ان حالات میں ان علاقوں میں کوئی بیمار ہونے کی صورت میں ہسپتال پہنچانے کے لئے بھی کوئی ذریعہ میسر  نہیں۔

کرم علی سعدی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest