Talent hunt: eight Chitrali students qualify IBA entry test

IBApic copy او جی ڈی سی خیبر پختونخواہ ٹیلنٹ ہنٹ پرواگرام میں کل 324 طلبہ نے شرکت کی ۔جن میں سے 72 طلبہ کو انٹر ویو کے لیے منتخب کیا گیا۔ان 72 کامیاب طلبہ میں 5 طلباء شاہ روز ولی، سیرت علی، محمد سلیم، جہانزیب خان دانش اور فضل کریم کا تعلق آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ سے اور ایک طالبہ فہیمہ بیگ کا تعلق آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول کوراغ سے ہے۔ ان طلبہ میں سے شاہ روز ولی نے پورے خیبر پختونخواہ میں 258 نمبر لے کے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے اور ریاضی میں شاہ روز ولی نے 168 نمبر لے کر پورےخیبر پختونخواہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ محمد سلیم نے 162 نمبر لے کر پورے کے پی کے میں تیسری پوزیشن کا حقدار قرار پایا۔ اسی طرح آئی بی اے نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں پورے پاکستان سے 583 طلبہ نے حصہ لیا ۔جن میں سے 100 طلبہ انٹر ویو کے لیے منتخب ہوگئے۔ ان 100 طلبہ میں سے 2 طالبات رضیہ نواز اور شازیہ صمصام کا تعلق آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول کوراغ سے ہے۔ کامیاب ہونے والے طلبہ نے اپنی کامیابیوں کو اساتذہ کی رہنمائی، والدین کی دعائیں اور خود کی محنت کا صلہ قرار دیا اور انٹرویو میں بھی کامیابی کےلیے امید ظاہر کی.]]>

12 Replies to “Talent hunt: eight Chitrali students qualify IBA entry test”

  1. Well done all of u ,,,,specially to chitralis ,,,,best of luck 4 the next step,,,,keep it up…..!

  2. welldone future stars and thankyou AKHSS seenlasht and kuragh for providing the best education platform to the people of chitral.

  3. Well done chitralis…proud of you all…Fahima Baig well done and wish you all best luck for next step….

    1. congratulations!! well done Shehrooz Keep the hard work,you have lots to achieve in the future…

  4. آپ تمام کو دلی کی گہرائیوں سے مبارکباد
    شاہ روز ولی، جہانزیب خان دانش میرے شیروں تم پر فخر ہے ہمیں

  5. Well done Fahima Baig its a moment of pleasure for all of us. You really made us proud keep up the spirit. Congratulations to you and your family and wish you all the best for next steps.

  6. Its a moment of happiness for all of us. Congratulation to all of you .You made us proud. Best of luck for your interview.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *