Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

Rule of law must to ensure women's rights

عالمی یوم خواتین کے حوالے سے چترال میں پروگرام اس پروگرام میں چترال ٹاسک فورس کے کمانڈر کرنل نظام الدین کی اہلیہ کے علاوہ مختلف یونین کونسل کے لیڈی کونسلرز نے بھی شرکت کی۔اُنہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ عورت کو دین اسلام نے ممتاز مقام دیا ہے اور ہرعورت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مثالی زندگی کریں تاکہ وہ اپنے والدین اور ملک وقوم کیلئے باعث افتخار ہوں۔ اُنہوں نے کہا کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر بہت سنجیدگی سے لائحہ عمل تیار کیا جائے اور قانون کی بالادستی رہے تو یقیناًخواتین کے ساتھ آئے دن ہونے والے ناانصافیوں،ظلم وزیادتی ،اتحصال اور بربریت سے نجات ملنے کے ساتھ ساتھ خواندہ سماج کی تشکیل ہوگی۔جس سے بہت سارے مسائل خود بخودختم ہوجائینگے۔اس موقع پر بچیوں نے خاکے بھی پیش کیے۔]]>

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!