Zubair Khawaja wins table tennis tournament
ضلع چترال میں ملک سعد سپورٹس ٹرسٹ کے زیر اہتمام آل چترال ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کے ساتھ ساتھ جشن آزادی کے سلسلے میں دیگر کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں پولو، فٹ بال، بیڈمنٹن، رسہ کشی شامل تھے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ضلع ناظم مغفرت شاہ، پی ٹی آئی کے رہنما رحمت غازی نے […]



