Urdu News

CTN

پانچ کالاش پرائمری سکولوں سے مسلم طلبہ بے دخل

کالاش زبان و کلچر کے تحفظ کیلئے پانچ کالاش پرائمری سکولوں سے مسلم طلبہ کو نکال دیا گیا۔ طلبہ مشکلات کا شکار، اقدام مائنارٹی رائٹس ایمپلمنٹشن کے تحت چیرمین ون مین کمیشن کی در خواست پر ہوا  چترال (محکم الدین) کالاش کلچر کےتحفظ کیلئے پرائمری سطح پر مسلم اور کالاش بچےجو عرصے سے کالاش پرائمیری […]

پانچ کالاش پرائمری سکولوں سے مسلم طلبہ بے دخل Read More »

shams

آلو، سیاست اور بے حسی

شمس الرحمن تاجک تاریخ سے شغف رکھنے والے لوگ کہتے ہیں کہ گرم چشمہ وادی کو انجی گان یہاں کی زرخیزی اور انسانی رویوں کی کمال کی وجہ سے کہا جاتا ہے۔ یہاں کی زرخیزی ہمیشہ سے بیرونی مسافروں، مہمانوں اور سیاحوں کو متاثر کرتا رہا ہے۔ پرانے زمانوں میں اس علاقے کی زرخیزی کا

آلو، سیاست اور بے حسی Read More »

strike

تعمیراتی میٹریل سپلائی کرنے والے مزدا ڈرائیوروں نے ہڑتال شروع کردی

چترال (بشیرحسین آزاد) لویر چترال کے بلچ ریور بیڈ (شوتار) میں تعمیراتی میٹریل جمع کرنے اور سپلائی کرنے والے سینکڑوں مزدا گاڑیوں کے ڈرائیوروں اور کام کرنے والے مزدوروں نے محکمہ معدنیات کے اہلکاروں کی طرف سے بے جا تنگ کرنے پر ہڑتال شروع کردی جس کے نتیجے میں چترال شہر بھر اور مضافات میں

تعمیراتی میٹریل سپلائی کرنے والے مزدا ڈرائیوروں نے ہڑتال شروع کردی Read More »

faizi

مصطفی پشوری

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی حاجی غلام مصطفی کوگاوں میں پشوری کہا جاتا تھا لیکن وہ خود پشاور میں اپنا نام غلام مصطفی تریچوی لکھتے تھے اور یہ گاوں کی نسبت سے اختیار کیا ہوا نام تھا گرمیاں گذارنے گاءوں گئے تھے بیمار ہوئے تو ان کو پشاور لایا گیا پشاور میں وفات پائی اور

مصطفی پشوری Read More »

wheat

چترال کے گودام سے گندم خریدنے کی سہولت ختم

چترال (محکم الدین): پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے صدیوں سے چترال کے گرین گودام سے گندم خریدنے کی جاری سہولت ختم کر دی ہے جسے عوامی حلقوں نے چترال کے گندم کا کوٹہ مل مالکان کوفروخت کرکے تجوریاں بھرنے اورغریب عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کی مذموم کوشش قرار دیا ہے۔ مختلف

چترال کے گودام سے گندم خریدنے کی سہولت ختم Read More »