Chitral police vow to render more sacrifices
چترال ( بشیر حسین آزاد) چترال میں یوم پاکستان کی سب سے بڑی تقریب پولیس لائن چترال میں منعقد ہوئی ۔ جس میں سرکاری آفیسران ،علاقائی معززین ،ڈی آر سی کے ممبران پولیس اور لویزفورس کے آفیسران ،سکولوں کے بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ڈی پی او چترال عباس مجیدمروت نے پرچم […]
