Villagers celebrate approval of powerhouse project
چترال(گل حماد فاروقی)چترال کے بالائی علاقے شاہی داس اور لشٹ میں سرحد رورل سپورٹ پروگرام SRSP نے 150 کلو واٹ پن بجلی گھر کی تعمیر کیلئے کامیاب تیسری مذاکرات کرلی اور مقامی لوگوں اور تنظیم سے معاہدہ طے ہوا۔ اس بجلی گھر پر دو کروڑ 86 لاکھ روپے لاگت آئے گی جس میں مقامی تنظیم
Villagers celebrate approval of powerhouse project Read More »
