Poultry traders openly polluting Chitral river
چترال(گل حماد فاروقی) اگر پانی میں گندگی ڈال کر اسے آلودہ کیا جائے تو اس کے استعمال سے ہیپاٹائٹس بی، اور سی کے علاوہ دیگر کئی خطرناک مہلک بیماریاں لگنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ دریائے چترال کا پانی نہ صرف آبپاشی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے بلکہ اس پانی سے زیرین علاقوں کے لوگ وضواورغسل […]
