Villagers forced to drink contaminated water
چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی گاؤں شاہ میران دیہہ میں پینے کی پانی چالیس سال پرانی پائپ لائن کے ذریعے لائی جاتی ہے جو جگہ جگہہ پھٹ کر پانی لیک ہورہی ہے۔ ان پائپوں میں جوڑ بھی ڈھیلے ہوچکے ہیں جن میں بنے ہوئے سوراح سے پانی باہر نکل کر راستے میں بہتی ہے […]
