DDAC not satisfied with working of govt depts.
چترال (گل حماد فاروقی) ڈسٹرکٹ ڈیڈکشن اکاؤنٹس کمیٹی کا اہم اجلاس زیر صدار ت رکن صوبائی اسمبلی اور چئیرمین ڈیڈکشن کمیٹی سلیم خان ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر میں منعقد ہوا۔ جس میں تمام سرکاری محکموں کے سربراہان، نمائندوں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالاکرم نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایم پی اے سلیم خان نے محکمہ […]
