ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی ملازمین کا چترال میں احتجاج
چترال (محکم الدین) خیبر پختونخواہ ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی ملازمین چترال نے پیر کے روز چترال پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں بارش کے باوجود احتجاج کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مطالبات درج تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے احتجاج و ہڑتال کرنے والے مقررین
ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی ملازمین کا چترال میں احتجاج Read More »




