Hundreds in Shishi Koh valley join PPP
گورین گول سے 80افراد،تارشیشی کوہ سے دنیاراحمداوران کے خاندان ،گاؤں بیرگابالااورپائین سے دوکونسلرزسمیت 60افراد،گاؤں حضوربیکاندہ سے اعجادالحق صدریوتھ ارگنائزیشن بمع25ممبران اورمیرحسام الدین اف بیکاندہ اے پی ایم ایل سے مستعفی ہوکراپنے خاندان اوردوستوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔ اس کے علاوہ شیشی لشٹ سے محسن عبیراف شیشی لشٹ اپنے خاندان سمیت جماعت اسلامی کوچھوڑکرپی […]
