چرخے کی مال
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات چرخے میں مال کی حیثیت ایسی ہے کہ اگر کوئی چرخہ گھماۓ تو مال گھومتی رہتی ہے اس گھماٶ کی کوٸی اتنی اہمیت نہیں ہوتی حالانکہ اس کی اہمیت ہے۔ انسانوں میں بھی افراد چرخے کی مال ہوتے ہیں بس بے مقصد گھماٶ ان کی زندگی ہے۔ صبح اٹھے […]




