یہ ہے پاکستان
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات اس بار23مارچ یوم پاکستان کی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں محکمہ تعلیم کی طرف سے بچوں میں ایک مقابلے کے لیے ارڈر آیا کہ بچے ایک پینٹنگ کے مقابلے میں حصہ لیں ۔پینٹینگ کا موضوع تھا ” یہ ہے پاکستان “ بچوں کو پاکستان کا خاکہ بنانا […]





