چترالی سیاست میں ذاتی ووٹ بینک کا مفروضہ
تحریر: کریم اللہ چترال میں ان دنوں یہ بحث جاری ہے کہ آنے والے انتخابات میں کس امیدوار کا پلڑا بھاری رہے گا؟ کونسے امیدوار صوبائی اسمبلیوں کے لئے اور کونسا قومی اسمبلی جتینے کے لئے موزون امیدوار ہوں گے؟ کس امیدوار کے پاس کتنا ذاتی ووٹ بینک موجود ہیں؟ ایسے میں چترالی سیاست پر […]




