دبستان کھوار کے گمنام سپاہی
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ڈاکٹر سید عبداللہ نے یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور میں اپنے اعزاز میں ہونے والی الوداعی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارا ادبی سفر بہت سادہ سا ہے ہم ماضی کا تاج سر پر رکھتے ہوئے حال کو گود میں لیکر مستقبل کی طرف قدم بڑھارہے ہیں دبستان […]





