چترال میں نرسوں نے احتجاج شروع کردی
چترال(گل حماد فاروقی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ، چلڈرن اینڈ ویمن ہسپتال جنگ بازار چترال میں نرسوں اور درجہ چہارم (کلاس فور سٹاف) عملہ نے ہڑتال کیا۔ جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامان کرنا پڑا۔ ا س سلسلے میں جب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نور الاسلام سے جب ان کی وجہ پوچھی […]

